16 مئی 2013 - 19:30
پشاور میں مسجد کے پاس دھماکہ،۱۴ افراد ہلاک اور زخمی

پشاور کے علاقہ مالاکنڈ میں مسجد کے پاس بم دھماکے میں ۱۴ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

ابنا: پاکستان، پشاور کے گاوں مالاکنڈ کے علاقے باردرہ میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کے قریب دھماکے میں چار افراد ہلاک جبکہ دس کے قریب زخمی ہو گئے۔ڈان نیوز کے مطابق، واقعہ کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی رضاکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲